قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے 39 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پشاور: پاکستان کے معروف مارشل آرٹ ماہر اور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر عرفان محسود نے 39 واں گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔پاکستان کے مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے برطانیہ کے پیڈی ڈوئل کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔پیڈی … Continue reading قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے 39 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا